کوہستانی بخار
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک قسم کا بخار جو بعض پہاڑی علاقوں کے بلند مقامات پر پہنچنے کے بعد چڑھتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک قسم کا بخار جو بعض پہاڑی علاقوں کے بلند مقامات پر پہنچنے کے بعد چڑھتا ہے۔